اپنی ریاست میں مکمل شراب بندی کی بے مثال کامیابی سے حوصلہ پاکر بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اب ملک کو نشہ سے آزاد کرانے کیلئے مرکز کی نریندر مودی حکومت سے سب سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیر انتظام
ریاستوں میں شراب کی پیداوار اور فروخت پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
جنتا دل (یو) صدر مسٹر کمار نے کہا، ’’مسٹر مودی شراب بندی کے حق میں ہیں۔
انہوں نے گجرات میں وزیر اعلی رہتے ہوئے وہاں شراب کی فروخت پر پابندی لگائی تھی